eastern
/'i:st(ǝ)n/ adjective | 1 | مشرق کا یا مشرق میں؛ مشرق کا باسی۔. |
| 2 | مشرق کی سمت میں واقع یا مشرق کی طرف جانے والا۔. |
| 3 | (Eastern) مشرق بعید، مشرق قریب یا مشرق وسطیٰ میں یا اس سے متعلق۔. |
– phrases
Eastern Church
قدامت پسند کلیسا۔ . |
Eastern hemisphere
مشرقی نصف کرئہ ارض جس میں یورپ، افریقہ، ایشیا واقع ہیں۔ . |
Eastern Time
مشرقی کینیڈا اور امریکا یا مشرقی آسٹریلیا کا معیاری وقت۔. |
– derivatives
easternmost adjective.