east
/i:st/ noun, adjective & adverb ▶noun
| 1 | (الف) مشرق، پورب، افق کا وہ نقطہ سے اعتدالین پر سورج ابھرے (شمال سے داہنی طرف ۹۰ ڈگری) (ب) کمپس کی نو ک جو اس طرف اشارہ کرے (ج) اس نقطے کی سمت ۔. |
| 2 | (عموماً the East ) (الف) یورپ کے مشرق میں واقع علاقے یا ممالک (ب) مشرقی یورپ کی اشتراکی ریاستیں۔. |
| 3 | کسی ملک یا شہر کا مشرقی علاقہ۔. |
| 4 | برج کا کھیل: (East ) اس جگہ بیٹھنے والا کھلاڑی جسے مشرق قرار دیا گیا ہو۔. |
▶adjective
| 1 | مشرق کی جانب یا مشرق پر ، یا مشرقی برج پر۔. |
| 2 | مشرق سے آنے والا: |
east wind پروائی |
▶adverb
| 1 | مشرق کی طرف ، مشرق میں یا قریب مشرق۔. |
| 2 | (قبل of ) مشرق کی طرف دور تر۔. |
– phrases
East End
لندن کا مشرقی علاقہ دریائے لی (Lea ) تک۔ . |
East Ender
لندن کے اس علاقے کا باسی۔ . |
East Indiaman
تورایخ: جزائر شرق الہند سے تجارتی مال لانے یا لے جانے والا بڑا جہاز۔ . |
East Indies
ہندوستان کے مشرق میں واقع جزائر وغیرہ بالخصوص ملایا کا مجمع الجزائر ۔ . |
east-north ( or -south) -east
قطب نما کی سوئی کی سمتیں مشرق اور شمال مشرق (یا جنوب مشرق کے بین بین)۔ . |
to the east
(اکثر قبل of ) مشرقی سمت میں۔ . |