Shobdo Logo
EN↔URease

ease

Flag: gbEnglish → UrduFlag: pkOxford English–Urdu

ease
/i:z/
noun & verb
noun
1
سہولت، آسانی -:
did it with ease
کام سہولت سے انجام دیا
2
(الف) درد، پریشانی یا مشکل سے نجات (ب) الجھن، شرمندگی، سراسیمگی سے چھٹکارا (ج) دباؤ یا تکلفات سے مخلصی۔.
verb
1 [tr.]
تکلیف یا درد سے نجات دلانا (اکثر قبل ‎‏of‏::
eased my mind
میرے ذہن کا بوجھ ہلکا کیا
eased me of the burden
میرے سر سے بوجھ اتارا
2 [intr.]
(عموماً قبل up, off) (الف) تکلیف یا بوجھ میں کمی ہونا (ب) آرام پانا، چین پانا (ج) آہستہ کرنا؛ اپنے برتاؤ، عادات میں اعتدال پیدا کرنا وغیرہ۔.
3 [tr.]
مزاحاً: کسی سے رقم وغیرہ ہتھیانا -:
let me ease you of your loose change
لائوتمھاری ریزگاری بانٹ لوں
4 [intr.]
موسمیات: زور ٹوٹنا -:
the wind will ease tonight
آج رات جھکّڑ کا زور کم ہوجائے گا
5 [tr. & intr.]
(الف) ف م: چین پانا؛آہستہ ہونا؛ تنگ کو ڈھیلا، کم چست بنانا (ب) ف م و ل: (قبل into, through وغیرہ) احتیاط سے اپنی جگہ آٹکنا یا پہنچا دیا جانا:
eased it into the hole
اسے سوراخ میں بٹھا دیا

6 [intr.]
بازار حصص: (اکثر قبل off) حصص وغیرہ کی قیمت گرنا، کم ہونا۔.
– phrases
at ease
1
اطمینان سے ، سکون سے۔.
2
فوج: (الف) قدم پھیلائے ڈھیلے ڈھالے انداز میں (ب) اس طرح کھڑے ہونے کا حکم ، پیر کھو لے ہوئے۔ .
at one's ease
بے تکلفانہ، بلا تردّد، کھل کر۔ .
ease away (or down or off)
جہازرانی: (رسّے، بادبان وغیرہ کو) ڈھیلا کرنا۔ .
– derivatives
easer
noun.