Shobdo Logo
EN↔URearth

earth

Flag: gbEnglish → UrduFlag: pkOxford English–Urdu

earth
/ɜ:θ/
noun & verb
noun
1
(الف) کرۂ ارض، ہماری زمین جو زہرہ اور مریخ کے درمیان سورج کے گرد گھومتی ہے (ب) فرش خاک ، سطح زمین، آسمان کے بالمقابل۔.
2
(الف)خشکی، زمین (ب) مٹی، طین، تودۂ خاک (ج) وہ مادّہ جس سے جسم بنا:
fell to earth
زمین پر آگرا
earth to earth
ماٹی میں ماٹی ملی
3
دینیات: دنیا، آخرت کے با لمقابل۔.
4
برقیات: برط ارضی تار، برقی دور میں وولٹ کی مقدار کے اختیار کردہ حوالے کے طور پر۔.
5
بھٹ، بل۔.
6
بول چال: (قبل the ) بہت کچھ، سبھی کچھ:
cost the earth
بہت کچھ لاگت آئی
wants the earth
اُسے پوری دنیا چاہیے
verb
1 [tr.]
(قبل up) پودوں کی جڑ اور نچلے تنے کو مٹی میں دبانا۔.
2 [tr. & intr.]
(الف) ف م: (لومڑی کو) اپنے بھٹ کی طرف بھگانا (ب) ف ل: (لومڑی کا) اپنے بھٹ کی طرف بھاگنا ۔.

3 [tr.]
برقیات: برط زمین سے جوڑنا۔.
– phrases
come back (or down) to earth
اصلیت یا حقیقت کی طرف لوٹنا۔.
earth-closet
سنڈ اس جہاں فضلے کو مٹی سے ڈھانپا جائے۔.
earth-hog (or pig)
earth mother
1
صنمیات: زمین کی دیوی۔.
2
میّا، مادر، حساس مادرانہ صفات والی عورت۔ .
earth-nut
زمینی بصلہ، گٹھی یا اس کا پودا، خصوصاً Conopodium majus جو ایک چھتر دار جنگلی پودا ہے؛ یا مونگ پھلی۔ .
earth sciences
علوم ارضی، وہ علم جو زمین یا اس کے منطقوں یا فضا و ماحول سے تعلق رکھتے ہیں (مثلاً علم الارض یا ارضیات، بحریات، موسمیات)۔ .
earth-shattering
بول چال: ہیجان خیز ، تباہ کن۔ .
earth-shatteringly
بول چال: تباہ کن طور پر ، غیر معمولی طور پر۔.
earth tremor
رک: اسم معنی۳ .
gone to earth
روپوش۔.
on earth
بول چال: روئے زمین پر کہیں بھی ؛ زور یا مبالغے کے لیے :
the happiest man on earth; looked like nothing on earth; what on earth
دنیا کا خوش باش ترین انسان؛ دنیا بھر سے نرالا ؛ آخر کیا؟
– derivatives
earthward
adjective & adverb
earthwards
adverb.
earth — EN↔UR · Shobdo