Shobdo Logo
EN↔URearn

earn

Flag: gbEnglish → UrduFlag: pkOxford English–Urdu

earn
/ɜ:n/
transitive verb
1 [tr.]
(نیز مطلق) (الف) کمانا، محنت کا معاوضہ پانا (ب) (سرمایے کا) نفع یاسود حاصل کرنا۔:
earn a weekly wage
ہفتہ وار یافت یا کمائی
happy to be earning at last
خوش کہ آخرکمانے لگا

2 [tr.]
(الف) صلے، معاوضے وغیرہ کا حقدار ہونا (ب) پانا، مستوجب ہونا (سرزنش ، شہرت وغیرہ کا)۔:
have earned a holiday
ایک چھٹی کے مستحق ہوئے
earned our admiration
ہماری تحسین کے حقدار ہوئے
earn one's keep
اپنی پرورش کا بدل کرنا
– phrases
earned income
حاصل کردہ آمدنی جو اجرت وغیرہ کی صورت میں ہو:
unearned income
نا واجب یافت کا متضاد