Shobdo Logo
EN↔URearly

early

Flag: gbEnglish → UrduFlag: pkOxford English–Urdu

early
/'ɜ:lɪ/
adjective, adverb & noun
(comp. earlier, super. earliest)
adjective & adverb
1
مقررہ، متوقع یا معمول کے وقت سے پہلے:
was early for my appointment
میں طے شدہ وقت سے پہلے آگیا
the train arrived early
گاڑی وقت سے پہلے آگئی
2
(الف) دن یا رات کو سویرے سے یا بروقت (ب) ترت،جلد:
early evening
سر شام
at the earliest opportunity
اوّلیں موقع ملنے پر
early payment appreciated
جلد ادایگی فرمائیں تو خوب ہو
at your earliest convenience
حسب سہولت، جلد تر
3
(الف) کسی دور کے یا عمل ارتقا کے آغاز میں (ب) زمانۂ قدیم کا (ج) ترتیب میں پہلے:
Early English architecture
ابتدائی انگریزی فن تعمیر
the early Christians
اوّلیں عیسائی یا سابقون الاوّلون
early spring
آغاز بہار
early man
ابتدائی انسان
the early chapters
ابتدائی ابواب
appears early in the list
فہرست کے شروع میں
4
(الف) بچپن کا مکتب سے پہلے کا زمانہ (ب) خام، نیم پختہ (تحریر یا موسیقی کی بندش وغیرہ ):
early learning
ابتدائی تربیت
all early work
نو عمری کا کام
5
جلد پکنے والا (پھل وغیرہ):
early peaches
موسم کے آغاز میں اگنے والے آڑو
noun
ثمر پیش رس۔.
– phrases
at the earliest
(عموماً دیے ہوئے ) وقت سے پہلے نہیں :
will arrive on Monday at the earliest
جلد سے جلد پیر تک آئے گا
early bird
بول چال: جلد آنے والا یا سحر خیز۔ .
early closing
برط ہفتے کے ایک مخصوص دن کاروبار جلد بند کرنا۔ .
early days
قبل از وقت۔ .
early grave
بے وقت یا جلد واقع ہونے والی موت۔ .
early hours
تڑ کے، صبح صبح۔ .
early (or earlier) on
آغاز میں ، ابتداءً۔ .
early warning
پیشگی اطلاع (خصوصاً نیوکلیائی حملے کی) .
– derivatives
earliness
noun.