Shobdo Logo
EN↔URearl

earl

Flag: gbEnglish → UrduFlag: pkOxford English–Urdu

earl
/ɜ:l/
noun
برطانوی امیر جس کا درجہ مارکوئس اور وائی کاؤنٹ کے درمیان ہے ۔.
– phrases
Earl Marshal
(برط) کالج آف ہیر لڈز (دارا لنُقبا) کا سربراہ، جو شاہی تقریبات پر بعض فرائض انجام دیتا ہے۔.
Earl Palatine
تورایخ: ارل جسے اپنے علاقے میں حاکمانہ حیثیت حاصل ہو۔ .
– derivatives
earldom
noun
ارل کا منصب یا عملداری.