Shobdo Logo
EN↔URear (1)

ear (1)

Flag: gbEnglish → UrduFlag: pkOxford English–Urdu

ear1
/ɪǝ(r)/
noun
1
(الف) انسانوں اور دوسرے فقری حیوانوں کا آلۂ سماعت خصوصاً بیرونی کان ، اذن، گوش (ب) دوسرے حیوانوں کا عضو سماعت۔.
2
حِس سماعت، آوازوں کی تمیز -:
an ear for music
ذوق موسیقی، کن رسی
3
کان سے ملتی جلتی شکل جیسے صراحی کا دستہ۔.
4
سماعت، سننے کا عمل؛ دھیان، توجہ۔.
– phrases
all ears
ہمہ تن گوش۔ .
bring about one's ears
اپنے سرلانا۔ .
ear-drops
1
کان میں ٹپکانے کی دوا۔.
2
لٹکواں بندے۔ .
ear lobe
کان کی لو، نرمۂ گوش۔ .
ear-piercing
اونچی، کان پھاڑو (آواز)۔ .
ear-splitting
ناگوار طور پر تیز۔ .
ear-trumpet
نفیری کی شکل کا آلۂ سماعت ، اْذنک۔ .
give ear to
توجہ سے سننا۔ .
have a person's ear
( کسی کی) توجہ حاصل کرنا۔.
an ear to the ground
ٹوہ میں رہنا، سُن گُن رکھنا۔ .
in one ear and out the other
سنی ان سنی ایک کرنا، ایک کان سے سننا دوسرے سے باہر نکالنا۔ .
out on one's ear
کان پکڑ کے نکالا ہوا۔ .
up to one's ears
بول چال: (اکثر قبل in ) گلے گلے ، پوری طرح متعلق یا مشغول۔ .
– derivatives
eared
adjective
(نیز تراکیب میں) گوش دار.
earless
adjective
سماعت سے محروم.