Shobdo Logo
EN↔UReagle

eagle

Flag: gbEnglish → UrduFlag: pkOxford English–Urdu

eagle
/'i:g(ǝ)l/
noun
1
(الف) خاندان Accipitridae کا کوئی شکاری پرندہ نظر اور اڑان کی تیزی میں بڑھ کر، عقاب، شکرہ، شاہین (ب) عقابی شکل کا نشان خصوصاً امریکا میں یا سابقہ رومی و فرانسیسی جھنڈوں پر۔.
2
گولف: کسی گچی پر دو ضربوں کا مطلوبہ اسکور۔.
3
امریکا دس ڈالر کا سکّہ۔.
– phrases
eagle eye
عقابی نظر، تیز نگاہی، چوکنا پن۔.
eagle-eyed
تیزبیں، عقاب چشم، باخبر۔ .
eagle owl
جنس Bubo کا کوئی بڑا اُلّو جس کے گچھے دار کان ہوتے ہیں۔.