eager
/'i:gǝ(r)/ adjective | 1 | (الف) بہت مشتاق، نہایت آرزومند (ب) شدید، بے تابانہ (جذبات وغیرہ). |
| 2 | پُر شوق، پُرولولہ، بے صبر -: |
eager to learn سیکھنے پر تلا ہوا |
eager for news خبر کے لیے بے چین |
– phrases
eager beaver
بول چال: کام کے پیچھے بائولا آدمی، حد سے زیادہ محنتی آدمی۔. |
– derivatives
eagerly adverb
eagerness noun.