each
/i:tʃ/ adjective & pronoun ▶adjective
دو یا زیادہ افراد یا اشیا میں سے ہر ایک متفرق طور پر: |
each person ہر فرد |
five in each class ہر جماعت میں پانچ |
▶pronoun
ہر فرد یا شے: |
each of us ہم میں سے ہر ایک |
have two books each فی کس دو کتابیں |
cost a penny each فی کس ایک پینی دام ہوئے |
– phrases
each and every
ہر ایک بلا استثنٰی۔. |
each other
ہر دو، باہم : |
they hate each other; they wore each other's hats وہ ایک دوسرے سے نفرت کرتے ہیں؛ انھوں نے ایک دوسرے کی ٹوپی پہن لی |
each way
برط شرط جو کسی گھوڑے کے اوّل آنے یا اوّل تین میں شامل ہونے پر لگائی جائے۔ . |