debate
/dɪ'beɪt/ verb & noun ▶verb
| 1 [tr.] | (نیز مطلق) کسی امر کی بابت، رسمی طور پر قانون سا ز اسمبلی، جلسۂ عام وغیرہ میں بحث مباحثہ کرنا۔. |
| 2 [tr. & intr.] | (الف) ف م: کسی مسئلے پر غور و خوض کرنا (ب) ف ل: کسی مسئلے کے متضاد پہلوؤں کو جانچنا، موازنہ کرنا۔. |
▶noun
| 1 | اسمبلی وغیرہ میں باضابطہ مباحثہ۔. |
| 2 | بحث، ردّو کد: |
open to debate بحث کی دعوت دیتا ہے |
– phrases
debating point
غیر اہم معاملہ جوصرف بحث میں پلہ بھاری رکھنے کے لیے اٹھا یا جائے۔ . |
– derivatives
debater noun
باحث، بحث کرنے والا مقرر. |