Shobdo Logo
EN↔URdeath

death

Flag: gbEnglish → UrduFlag: pkOxford English–Urdu

death
/deθ/
noun
1
کسی ذی حیات وجود میں اہم قوائے جسمانی کا کام چھوڑ دینا، موت، مرگ۔.
2
مرنے کا واقعہ۔.
3
(الف) مرنے یا مارنے کی صورت یا عمل (ب) مردہ حالت یا کیفیت:
stone to death
سنگسار کرکے مارنا
fight to the death
مرتے دم تک لڑنا
eyes closed in death
موت کے عالم میں بند آنکھیں
their deaths caused rioting
ان کی موت پر فساد ہوا
4
(الف) کسی شے یا بات کا خاتمہ، انجام (ب) بول چال: عظیم، مہیب بات۔:
was the death of our hopes
یہ ہماری امیدوں کا خاتمہ تھا
5
(عموماً Death) موت کی شبیہہ جو عموماً ڈھانچے کی صورت میں ہوتی ہے۔.
6
عقیدے یا روحانیت سے محرومی۔.
– phrases
as sure as death
بالکل یقینی۔ .
at death's door
مرنے کے قریب، موت کے منہ میں۔.
be in at the death
1
ذبح کے وقت موجودگی خصوصاً شکار میں۔ .
2
کسی مہم وغیرہ کے اختتام کا شاہد ہونا۔.
be the death of
1
موت کا سبب بننا۔.
2
بے حد نقصان دہ ہونا۔.
catch one's death
بول چال: سردی کھا کر بیمار پڑنا.
death adder
جنسAcanthopis کا سانپ خصوصاً آسٹریلیا کا A.antarcticus۔.
death cell
کال کوٹھڑی جہاں موت کی سزا پانے والے مجرم کو رکھا جاتا ہے۔ .
death certificate
موت کا سرکاری صداقت نامہ جس میں کسی متوفی کی موت کا دن، جگہ اور سبب درج ہوتا ہے۔ .
death duty
تواریخ: برط مرنے والے کی متروکہ املاک پر عائد ہونے والا محصول، یہ ۱۹۷۵ میں capital transfer tax اور ۱۹۸۶ میں inheritance tax سے بدل گیا۔ .
death grant
برط تجہیز و تکفین کے مصارف کے لیے عطیہ۔ .
death-knell
1
کسی کی موت پر بجایا جانے والا گھنٹہ۔.
2
کسی چیز کے خاتمے کی علامت یا آثار۔ .
death-mask
میت کے چہرے کی ڈھالی ہوئی شبیہہ۔ .
death penalty
سزائے موت۔.
death rate
شرح اموات فی ہزار فی سال۔ .
death-rattle
نزع میں حلق سے نکلنے والی آواز، گھنگرو بولنا۔.
death-roll
1
حادثے یا جنگ میں مرنے والے۔.
2
ان کی فہرست۔ .
death row
امریکا جیلخانے میں موت کی سزا پانے والوں کی بارک۔ .
death's head
موت کی علامت کے طور پر انسانی کھوپڑی۔.
death's head moth
ایک سیاہ موٹا پتنگا Acherontia atropos جس کی پشت پر کھوپڑی کا سا نشان ہوتا ہے۔ .
death squad
مسلح فوجی دستہ جو سیاسی دشمنوں وغیرہ کو مارنے کے لیے بنایا جائے۔ .
death tax
امریکا مرنے والے کے ترکے سے وصول کیا جانے والا ٹیکس۔ .
death-toll
حادثے یا جنگ میں مرنے والوں کی تعداد، موت کا خراج۔ .
death-trap
بول چال: خطرناک عمارت، سواری وغیرہ، موت کا پھندا۔ .
death-warrant
1
سزائے موت کا حکم، موت کا پروانہ۔ .
2
کسی اصول قاعدے کے ترک ہونے کا سبب یا ذریعہ۔ .
death-watch
(death-watch beetleکا اختصار) ایک چھوٹا بھونرا (Xestobium rufovillosum ) جو گھڑی کی طرح ٹک ٹک کی آواز نکالتا ہے جسے موت کا شگون خیال کیا جاتا ہے، اس کے پہل روپ یا بچے پرانی لکڑیوں میں سوراخ کرکے رہتے ہیں۔ .
death-wish
نفسیات: (عموماً غیر شعوری) خواہش مرگ، اپنے یا کسی اور کے لیے۔ .
do to death
1
کام تمام کرنا، مار ڈالنا۔ .
2
ضرورت سے زیادہ محنت کرنا۔ .
fate worse than death
بول چال: موت سے بدتر حال، سخت بدنصیبی یا جان لیوا تجربہ۔ .
like death warmed up
عوام: بہت بیمار یا تھکا ہارا۔.
put to death
مارنا یا مرنے کا سامان کرنا، مروا دینا۔ .
to death
نہایت ، بدرجہ اتم :
1: bored to death, 2: worked to death
۱: اکتاہٹ کا مارا، ۲: مشقت کا مارا
– derivatives
deathless
adjective
امر، غیر فانی.
deathlessness
noun
دوام، ابدیت.
deathlike
adjective
موت کی مثل.
death — EN↔UR · Shobdo