Shobdo Logo
EN↔URdean (1)

dean (1)

Flag: gbEnglish → UrduFlag: pkOxford English–Urdu

dean1
/di:n/
noun
1
(الف) بڑے گرجا یا کالج سے ملحق گرجا کی مجلس کا صدر (ب) (عموماً rural dean) برط: پادریوں کی جماعت کا رکن جو صدر شماس کے تحت علاقائی پادریوں کی نگرانی کرتی ہے۔.
2
(الف) کالج یا یونیورسٹی کا عہدہ دار خصوصاً فیلو، متعدد فیلوؤں میں سے کوئی تنظیمی اور مشاورتی اختیارات کے ساتھ (ب) یونیورسٹی کے کسی کلّیے یا طبی اسکول کے صیغے کا صدر۔.
– phrases
Dean of Faculty
اسکاچستان میں وکیلوں کے کلّیے کا صدر نشین۔.