Shobdo Logo
EN↔URdeal (1)

deal (1)

Flag: gbEnglish → UrduFlag: pkOxford English–Urdu

deal1
/di:l/
verb & noun
( ماضی و ماضیہ dealt)
verb
1 [intr.]
(قبل with) (الف) (کسی شخص یا مسئلے کی بابت) کوئی اقدام کرنا، نبٹنا؛ چکانا (ب) (کسی کے ساتھ) معاملہ کرنا، شرکت کرنا (ج) (کسی موضوع سے) بحث کرنا، چھیڑنا، توجہ کرنا (د) (اکثر قبل by ) برتاؤ کرنا، پیش آنا:
dealt honourably by them
ان سے عزت کے ساتھ پیش آۓ
2 [intr.]
(قبل in) کاروباری طور پر وابستہ ہونا کسی چیز کے ساتھ:
deals in insurance
بیمے کا کام کرتا ہے
3 [tr.]
(اکثر قبل round, out ) تقسیم کرنا، بانٹنا۔.
4 [tr.]
(نیز مطلق) تاش کے پتّے پھینٹنا اور بانٹنا۔.
5 [tr.]
لگانا، جڑنا، پہنچانا، رسید کرنا:
deal a heavy blow
سخت صدمہ پہنچانا
6 [tr.]
نصیب کرنا، مقدر میں رکھنا:
Providence dealt them much happiness
قدرت نے ان کے حصّے میں بڑی خوشیاں لکھی تھیں

7 [tr.]
بول چال: (قبل in) کسی کو کسی کام میں شریک کرنا:
you can deal me in
تم مجھے بھی شامل کر سکتے ہو
noun
1
بول چال: (الف) (عموماً a good or great deal) بڑی مقدار، کثرت، بہتات (ب) بڑی حد تک:
a good deal of trouble
بہتیری پریشانی
is a great deal better
اب بہت بہتر ہے
2
بول چال: معاملہ، کاروباری تصفیہ، سودا۔.
3
برتاؤ، سلوک:
gave them a rough deal
اس کے ساتھ بری طرح پیش آیا
got a fair deal
اس کے ساتھ اچھا سلوک کیا گیا
4
(الف) تاش کے پتّوں کی تقسیم (ب) تقسیم کرنے کی باری (ج) تاش بٹنے کے بعد کا کھیل (د) کسی کو بانٹے جانے والے پتّے۔:
it's my deal
بانٹنے کی میری باری ہے
– phrases
it's a deal
بول چال: بات طے ہونے کا اظہار۔.