deadhead
/'dedhed/ noun & verb ▶noun
| 1 | مرجھایا ہوا پھول۔. |
| 2 | مسافر یا تماش بین جس نے مفت ٹکٹ استعمال کیا ہو۔. |
| 3 | نکمّا، بے حوصلہ آدمی۔. |
▶verb
| 1 [tr.] | (پودے میں) مرجھائے ہوئے پھولوں کی چھٹائی کرنا۔. |
| 2 [intr.] | امریکا (ڈرائیور کا) خالی ٹرین یا بس وغیرہ لے کر چکّر پورا کرنا۔. |