Shobdo Logo
EN↔URdead

dead

Flag: gbEnglish → UrduFlag: pkOxford English–Urdu

dead
/ded/
adjective, adverb, & noun
adjective
1
مردہ، بے جان۔.
2
بول چال: تھکن سے چور، نڈھال، نزار۔.
3
سُن، ماؤف، بے حس:
my fingers are dead
میری انگلیاں سُن ہو گئیں
4
(قبل to) (کسی بات کے) احساس سے عاری، جس پر اثر نہ ہو۔.
5
متروک، اْفتادہ، پْرانا، ناپید۔.
6
(دیا سلائی، کوئلہ وغیرہ) بجھا ہوا، ٹھنڈا، جو نہ سلگے۔.
7
بے حرکت، ساکت، جامد.
8
(الف) نحیف، دُھندلا، بے کیف ، بے رنگ، گُھٹا ہوا (ب) (آواز) جو نہ گونجے، گھٹی ہوئی (ج) (کشیدہ شراب وغیرہ) جس میں سے جھاگ نہ اٹھیں، جس کا اْبال ختم ہو گیا ہو۔.
9
(الف) خاموش ، گُم سُم، سست ، جس میں ہلچل، چہل پہل نہ ہو (ب) ساکت، سست، بے عمل۔:
the dead season
اْترا موسم، سُونا پن
10
(الف) (مائیکرو فون، ٹیلیفون وغیر) بے آواز، بند ، برقی رو سے کٹا ہوا (ب) (برقی دور، موصل وغیرہ) برقی بار سے عاری، برقی مخزن سے علاحدہ:
a dead battery
مُردہ بیٹری
11
(کھیل میں گیند کے لیے) جو کھیلی نہ جائے۔.
12
اچانک، مکمل، حتمی، پوری طرح:
come to a dead stop
ایک دم رُک گیا
a dead faint
بالکل بے سدھ
a dead calm
کامل سنّاٹا
in dead silence
مکمل خاموشی
a dead certainty
بالکل یقینی بات
13
روحانیت سے عاری۔.
adverb
1
بالکل، قطعی، نہایت:
dead on target
ٹھیک نشانے پر
dead level
ٹھیکم ٹھیک یکساں
dead tired
بالکل نڈھال
2
بول چال: بہت، بے حد:
dead good
بہت ہی خوب
dead easy
نہایت آسان
noun
1
(قبل the) (بطور جمع) مْردگان، گزرے ہوئے لوگ۔.
2
(قبل the) خاموشی کا وقت، جب کام رک جائیں:
the dead of night
رات کے سناٹے میں
– phrases
dead-and-alive
برط بے کیف، اْکتانے والا، بے رونق (جگہ، شخص، کام وغیرہ).
dead as the dodo
ر ک.
dead as a doornail
ر ک.
dead bat
کریکٹ: ڈھیلے ہاتھ سے پکڑا ہوا بلّا جو گیند کو نہ اْچھالے۔.
dead beat
1
بول چال: تھکا ماندہ۔.
2
طبیعیات :جامد،بے لچک (اوزار).
dead-beat
1
بول چال: اسم: مفلس، قلاش آدمی۔ .
2
عوام: امریکا دائم مقروض آدمی۔ .
dead centre
1
عین مرکزی نقطہ۔.
2
کرینک یا گردنے کی وہ پوزیشن جب وہ اتّصالی ڈنڈے کے ساتھ ملا ہو اور زور نہ ڈالے۔.
dead cert
ر ک.
dead duck
عوام: ناکارہ، پھسڈی آدمی یا چیز۔ .
dead end
1
اندھی بند سڑک ، گلی وغیرہ جہاں سے آگے راستہ نہ ہو۔.
2
(اتّصالی لکیر کے ساتھ ترکیب وصفی میں) ایسی صورت جہاں اُمید اور ترقّی کے امکانات ختم ہو جائیں۔ .
dead from the neck up
بول چال: احمق۔.
dead hand
دباؤ، بے چارگی خصوصاً کسی وصیت وغیرہ کی بنا پر۔ .
dead heat
1
ایسی دوڑ جس میں دو یا زیا دہ شرکا بالکل برابر رہیں۔ .
2
ایسی دوڑ کا نتیجہ۔ .
dead-heat
ف ل: دوڑ میں برابر رہنا۔ .
dead language
متروک زبان، مثلاً لاطینی جو بولی نہ جاتی ہو۔.
dead letter
قانون یا رواج جو نافذ یا مؤثر نہ ہو۔.
dead lift
پورا زور لگا کر کسی چیز کو اٹھانا۔ .
dead loss
1
بول چال: نکّما آدمی یا چیز۔ .
2
مکمّل نقصان۔.
dead man's fingers
1
ثعلب مصری کی ایک قسم Orchis mascula ۔ .
2
جنس Alcyonium کا کوئی نرم مونگا۔ .
3
جھینگے یا کیکڑے کے گلپھڑوں کے انگلیوں سے مشابہ اجزا۔.
man's handle (or pedal etc.)
برقی ریل گاڑی میں لگا ہوا دستہ یا پائیدان وغیرہ جس کو دبانے سے برقی رو دوڑتی ہے ورنہ نہیں۔ .
dead march
ماتمی جلوس۔ .
dead men
بول چال: خالی بوتلیں جو پی کر خالی کی جا چکی ہوں۔ .
dead-nettle
جنس Lamium کا پودا جس میں قراص کی طرح کے پتّے ہوتے ہیں مگر ان پر خار نہیں ہوتے۔ .
dead-on
بالکل درست۔ .
dead reckoning
جہازرانی: جہاز کے محل و وقوع کو رفتار پیما، قطب نما وغیرہ کی مدد سے دریافت کرنا جبکہ نظر کام نہ کرے۔ .
dead ringer
ر ک.
dead shot
سچّا نشانے باز۔ .
dead time
طبیعیات :ایک لہر کو رقم کرنے کے بعد کا وقفہ جبکہ آلہ دوسری حرکت نہ پا سکے۔ .
dead to the world
بول چال: گہری نیند میں غرق، مدہوش۔ .
dead weight (or dead-weight)
1
(الف) بے جان مادّہ (ب) بھاری بوجھ۔ .
2
قرضہ جس کی ضمانت نہ ہو۔.
3
کسی جہاز پر لے جایا جانے والا مجموعی وزن۔ .
dead wood
بول چال: ناکارہ آدمی یا لوگ یا شے جو محض بوجھ بنے ہوئے ہوں۔.
make a dead set at
ر ک.
wouldn't be seen dead in (or with etc.)
بول چال: کوئی سروکار نہیں رکھوں گا، ہر گز نہیں پہنوں گا یا استعمال نہیں کروں گا۔.
– derivatives
deadness
noun
مُردنی، بے جانی.