Shobdo Logo
EN↔URdaylight

daylight

Flag: gbEnglish → UrduFlag: pkOxford English–Urdu

daylight
/'deɪlaɪt/
noun
1
دن کی روشنی۔.
2
طلوع صبح:
before daylight
دن نکلنے سے پہلے
3
(الف) شہرت، نمود، منظر عام (ب) جانی بوجھی بات، روشن حقیقت۔.
4
نمایاں وقفہ خصوصاً کشتیوں کی دوڑ میں کشتیوں کے درمیان۔.
5
عوام: (عموماً جمع میں) جان، جی (ابتداءً اندرونی اعضا) خصوصاً جبکہ معرض خطر میں ہوں:
scared the daylights out of me
میری تو جان ہی خوف کے مارے نکال دی
beat the living daylights out of them
ان کا مار مار کے دم ہی نکال دیا
– phrases
daylight robbery
بول چال: بہت زیادہ دام وصول کرنا، دھڑلّے سے لوٹنا۔.
daylight saving
دن کا طول بڑھانے اور شام کی روشنی سے فائدہ اٹھانے کے لیے وقت کو معیاری وقت سے ایک گھنٹے آگے بڑھا دینا، خصوصاً گرمی کے موسم میں۔.
daylight
مبہم بات کا سمجھ میں آنا، روشن ہونا۔.