Shobdo Logo
EN↔URday

day

Flag: gbEnglish → UrduFlag: pkOxford English–Urdu

day
/deɪ/
noun
1
دن، یوم، روز، صبح ہونے سے سورج غروب ہونے تک کا وقت۔.
2
(الف) ۲۴ گھنٹے کی مدّ ت، آدھی رات سے اگلی رات تک جو تقسیم وقت کی ایک وحدت شمار ہوتی ہے اور زمین کی اپنے محور پر ایک گردش کے برابر ہے (ب) کسی اور سیارے کی ایسی ہی مدّ ت:
Martian day
مریخ کا دن
3
دن کا اْجالا:
clear as day
روزِ روشن کی طرح واضح
4
دن کے اوقات کار:
an eight-hour day
آٹھ گھنٹے کا دن
5
(نیز بطور ج) (الف) زمانہ، دور، موجودہ یا قدیم (ب) (the کے بعد) موجودہ زمانہ، عہدِ حاضر:
the modern day
عصرِ جدید
the old days
عہدِ قدیم
the issues of the day
آج کے مسائل
6
کسی شخص کی زندگی کا عرصہ خصوصاً کارکردگی کے حوالے سے:
have had my day
میں اپنا وقت گزار چکا
in my day things were different
میرے وقت میں ایسا نہ تھا
7
کوئی وقت، کوئی موقع:
will do it one day
کسی دن یہ بھی کروں گا
8
(الف) کسی خاص تقریب کا دن، یوم (ب) کسی خاص مقصد یا واقعے کے ساتھ مخصوص یا اس سے منسوب دن:
graduation day
ڈگری ملنے کا دن
payday
تنخواہ بٹنے کا دن
Christmas day
کرسمس کا دن / بڑا دن
9
مقررہ، طے شدہ دن یا تاریخ۔.
10
کسی دن کا کام، کوشش یا کارنامہ:
win the day
آج کامیابی حاصل کرنا
– phrases
all in a (or the) day's work
معمولات کا ایک حصّہ ، معمول۔.
at the end of the day
بالآخر، آخر کار۔.
call it a day
کام ختم کرنا یعنی آج اتنے ہی پر اکتفا کریں، خاصا کام کر لیا۔.
day after day
برابر، مسلسل ، بلا توقف۔ .
day and night
شبانہ روز، ہمہ وقت۔.
day-boy (or girl)
برط (لڑکا یا لڑکی) جو روزانہ اسکول جاتا ہو، خصوصاً وہ جو بورڈنگ ہاؤس میں نہ رہتا ہو۔ .
day by day
روز بروز، رفتہ رفتہ، تدریجاً ۔ .
day care
دن کے اوقات میں چھوٹے بچوں کی نگہداشت کا مرکز۔ .
day centre
ضعیفوں یا اپاہجوں کی دن کے اوقات میں نگہداشت کا مرکز۔.
day-dream
اسم: جاگتی آنکھوں کا خواب، خیالی پلاؤ۔ .
day-dreamer
خیالی پلاؤ پکانے والا، تصورات کی دنیا میں رہنے والا۔ .
day in, day out
متواتر، مسلسل، پیہم۔ .
day labourer
روزانہ اجرت پر کام کرنے والا مزدور۔ .
day lily
جنس ہیمرو کِلس Hemerocallis کا پودا جس کے پھول دن بھر کے لیے کھلتے ہیں۔ .
day nursery
ریاض الاطفال، جہاں کام کے دنوں میں بچوں کی نگہداشت کی جاتی ہے۔ .
day off
کام سے ایک دن کی چھٹی۔ .
Day of Judgement
Judgement Day.
day of reckoning
روزِ حساب، سزا جزا کا دن۔ .
day of rest
یوم السّبت، یوم راحت۔ .
day out
ایک دن کے لیے تفریح کے واسطے جانا۔ .
day-owl
دن کے وقت شکار کرنے والا الّو، جس کے کان چھوٹے ہوتے ہیں۔.
day release
برط ملازمین کو تعلیم کے لیے چھٹی دینے کا دستور۔.
day return
دن کے دن واپس آ جانے کے لیے واپسی کا ٹکٹ۔.
day room
خصوصاً کسی ادارے میں دن کے وقت استعمال کرنے کا کمرہ خصوصاً مشترک طور پر سب کے لیے۔ .
day-school
بچوں کا دن کا مدرسہ ان کے لیے جوبچے اپنے گھر پر قیام کرتے ہوں۔.
day-to-day
معمولی، بندھے ہوئے معمول کے مطابق۔ .
day-trip
دن بھر کا سفر یا تفریح۔.
day-tripper
دن بھر کے لیے سفر کرنے والا۔ .
not one's day
ناکامی کا دن، ناموافق دن۔.
on one's day
اپنے قویٰ یا کارکردگی کے کمال پر، اپنے بہترین دور میں ۔.
one of these day
جلد ہی، بلا تاخیر۔.
one of those days
برا، منحوس دن۔.
some day
کبھی نہ کبھی، ایک نہ ایک دن۔.
that will be the day
بول چال: ایسا کبھی نہ ہوگا۔ .
this day and age
موجودہ زمانہ، دور حاضر۔.
– derivatives
dayless
adjective
بلا اْجالے کے، بغیر دن نکلے.
day — EN↔UR · Shobdo