daughter
/'dɔ:tǝ(r)/ noun | 1 | بیٹی،دختر ، بنت، ماں یا باپ یا دونوں کی نسبت سے۔. |
| 2 | اولاد انثیٰ. |
| 3 | (قبل of) کسی گھرانے، قوم وغیرہ کی زنانہ فرد۔. |
| 4 | (قبل of) کسی شخص یا شے سے روحانی نسبت رکھنے والی عورت۔. |
| 5 | اپنی اصل کی نسبت سے مجسّم یا مشخص صفت یا نتیجہ جسے مجازاً دختر کہیں: |
Fortune and its daughter Confidenc نصیب اور اس کی بیٹی ساکھ۔ |
| 6 | طبیعیات: عارضی ایٹم جو کسی دوسرے ایٹم کے تابکار انحطاط سے بنے۔. |
| 7 | حیاتیات: خلیہ جو کسی دوسرے خلیے کے تقسیم ہونے سے پیدا ہو۔. |
– phrases
daughter-in-law (daughters-in-law)
بہو ،بیٹے کی بیوی۔. |
– derivatives
daughterhood noun
دختری حیثیت. |
daughterly adjective
دخترانہ. |