daub
/dɔ:b/ verb & noun ▶verb
| 1 [tr.] | (روغن، پلستر یا کوئی گاڑھی چیز) کسی سطح پر پھیلانا، پھیرنا، تھوپنا، پوتنا، لیپنا۔. |
| 2 [tr.] | کسی سطح کو روغن وغیرہ سے آلودہ کرنا، رنگنا، ڈھانپنا۔. |
| 3 [tr.] | (الف) (نیز مطلق) بد سلیقگی سے تھوپنا، لتھیڑنا (ب) (رنگوں کو) بھدّے پن سے پھیرنا۔. |
▶noun
| 1 | رنگ یا کوئی مادّہ جو کسی سطح پر پھیرا، لیپا جائے۔. |
| 2 | پلستر، گارا وغیرہ خصوصاً تنکے ملا ہوا، کہگل جو تختوں، ٹھاٹھر وغیرہ پر لیپ کر دیوار کھڑی کی جائے۔. |
| 3 | بھدّی نقاشی۔. |