Shobdo Logo
EN↔URdata

data

Flag: gbEnglish → UrduFlag: pkOxford English–Urdu

data
/'deɪtǝ/
plural noun
وضاحت: سائنس ، فلسفے نیز عام بول چال میں datum ہے۔ مگر کمپیوٹر وغیرہ کی اصطلاح میں اور اکثر عام بول چال میں بھی اسے ذخیرہ معلومات کے معنی میں اسم جمع کے طور پر بولتے ہیں۔ م:Useful data has been collected بعض کو اس سے اختلاف ہے-بہر صورت data سے پہلے a,every,each,either,neither لگانا درست نہ ہوگا- .
1 [pl.]
(واحد datum) معلومہ مواد یا معلومات جو نتائج اخذ کرنے یا قیاس کے لیے بنیاد کا کام کرے، بنیادی معلومات۔:
that is all the data we have
ہمارے پاس بس اتنی ہی معلومات ہے

2 [pl.]
رقوم یا علامات جو کمپیوٹر وغیرہ میں استعمال ہوں۔.
– phrases
data bank
1
معلومات کا مخزن یا منبع۔.
data capture
معلومات کمپیوٹر میں بھرنا۔ .
data processing
معلومات پر مبنی مطلوبہ عمل خصوصاً کمپیوٹر میں معلومات کی ترتیب، درجہ بندی وغیرہ؛ تدوین، ترتیب۔.
data processor
اس عمل کے لیے بنائی گئی شکل خصوصاً کمپیوٹر۔ .
data protection
کمپیوٹر میں ذخیرہ کی ہوئی معلومات پرمحفوظ قانونی حق۔.