Shobdo Logo
EN↔URdash

dash

Flag: gbEnglish → UrduFlag: pkOxford English–Urdu

dash
/dæʃ/
verb & noun
verb
1 [intr.]
پھرتی یا تیزی سے دوڑ پڑنا:
dashed up the stairs
سیڑھیوں پر دوڑ گیا
2 [tr.]
زور سے پھینکنا خصوصاً توڑنے کے لیے دے مارنا:
dashed it to the ground
زمین پر دے مارا
the cup was dashed from my hand
پیالی میرے ہاتھ سے گر کر چور چور ہو گئی
3 [tr.]
ناکام بنانا، توڑنا (آسرے، اُمید وغیرہ کو):
dashed their hopes
ان کی امیدیں خاک میں ملا دیں

4 [tr.]
(dash it or dash it all) فعل ۱.
noun
1
جھپاکا، تیز دوڑ، ہلّہ:
made a dash for shelter
پناہ کے لیے لپکا
2
تحریر یا چھپائی میں وقفے وغیرہ کی لکیر۔.
3
تیزی، طراری، زور، بل۔.
4
اکڑفوں، نمائشی رعب داب۔.
5
امریکا مقابلے کی دوڑ۔.
6
مورس کے نظام کے ذریعے پیغام رسانی میں لمبا اشارہ (dot کے بالمقابل).
7
ہلکی سی آمیزش خصوصاً کسی مائع میں۔.
– phrases
cut a dash
عمدہ کار گزاری دکھانا۔.
dash down (or off)
پھرتی سے لکھنا یا تمام کرنا، گھسیٹنا یا نمٹانا۔ .