dart
/'dɑ:t/ noun ▶noun
| 1 | نوکدار چھوٹا ہتھیار، برچھی یا کھیل میں نشانے پر پھیکی جانے والی نکیلی ڈنڈی۔. |
| 2 | (جمع میں، عموماً بطور واحد) نشانے بازی کا گھریلو کھیل جس میں پردار نکیلی ڈنڈیاں ایک گول ہدف پر پھینکی جاتی ہیں۔. |
| 3 | اچانک، پُھرتیلی حرکت، اْچک پھاند، اْچک دَم۔. |
| 4 | حیوانیات: نکیلے ہتھیار جیسا عضو، جیسے کسی حشرے کا ڈنک یا گھونگے کی کیلسیم سے بنی چونے کی نوکیں (جو جفتی کے وقت عمل میں آتی ہیں). |
| 5 | کسی کپڑے میں لگایا ہوا نوکیلا یا مخروطی پیوند یا جوڑ۔. |
▶verb
| 1 [intr.] | (اکثر قبل past, in, out وغیرہ) لپک کر، جھپاکے سے حرکت کرنا: |
darted into the shop پھرتی سے، تیر کی طرح دکان میں گْھسا |
| 2 [tr.] | پھینکنا، تاک کے مارنا (ہتھیار وغیرہ). |
| 3 [tr.] | معاً ، تیزی سے (نگاہ وغیرہ) ڈالنا، مبذول کرنا۔. |