darn1
/dɑ:n/ verb & noun ▶verb
| 1 [tr.] | رفو کرنا، سوئی دھاگے سے مرمت کرنا،خصوصاً پھٹی ہوئی شے کا سوراخ بھر دینا۔. |
| 2 [tr.] | لمبے لمبے ٹانکوں سے کشیدہ کاری کرنا۔. |
▶noun
رفو کیا ہوا حصّہ۔. |