Shobdo Logo
EN↔URdark

dark

Flag: gbEnglish → UrduFlag: pkOxford English–Urdu

dark
/dɑ:k/
adjective & noun
adjective
1
تاریکی، سیاہی، اندھیرا جبکہ روشنی کم ہو یا نہ ہو۔.
2
گہرا رنگ جس میں شوخی نہ ہو۔.
3
(انسان) گہرے سانولے رنگ یا سیا ہ بالوں والا۔.
4
افسردہ، رنجیدہ.
5
بد، فاسد، منحوس.
6
بپھرا، بگڑا، غصیل، غضبناک.
7
خفیہ، بعید، پراسرار، نامعلوم.
8
نابلد، ناخواندہ، بے بہرہ۔.
noun
1
بے نوری، ظلمت، تاریکی۔.
2
رات.
3
بے علمی، جہالت۔.
4
تاریک حصّہ یا گہرا رنگ خصوصاً تصویر میں.
– phrases
the Dark Ages (or Age)
یورپ کا قرون وسطیٰ سے پہلے کا زمانہ خصوصاً پانچویں سے دسویں صدی تک۔ .
the Dark Ages (or Age)
دورِ جاہلی۔ .
the Dark Continent
افریقہ کا نام خصوصاً اس وقت جبکہ یورپی لوگ اس سے زیادہ واقف نہ تھے۔ .
dark glasses
سیاہ چشمہ.
dark horse
گمنام آدمی جو اچانک کامیاب یا نمایاں ہو جائے، چُھپا رستم۔.
dark star
نظر نہ آنے والا ستارہ جس کے وجود کا پتہ روشنی کے علاوہ دوسرے شواہد سے ملے، تاریک ستارہ۔.
in the dark
لاعلم، بے خبر۔.
– derivatives
darkish
adjective
سیاہی مائل.
darkly
adverb
غیر واضح طور پر.
darkness
noun
ظلمت، بے نوری، تاریکی.
darksome
adjective
اندھیرا.
dark — EN↔UR · Shobdo