Shobdo Logo
EN↔URdare

dare

Flag: gbEnglish → UrduFlag: pkOxford English–Urdu

dare
/deǝ(r)/
verb & noun
verb
1 [tr.]
(واحد غائب ف حال عموماً dare قبل مص یا ح م بلا to) (قبل مص to کے ساتھ یا بغیر) ہمت یا جسارت سے کام لینا:
dare he do it?
کیا اس میں اتنا حوصلہ ہے؟
if they dare to come
اگر انہوں نے آنے کی جرأ ت کی
how dare you?
تمہیں اس کی مجال کیسے ہوئی؟
I dare not speak
مجھے تو بولنے کا ہِواؤ نہیں پڑتا
I do not dare to jump
کودنا میرے بس کی بات نہیں
2 [tr.]
(عموماً قبل + to مص) کسی کو للکارنا، اکسانا:
I dare you to own up
میں تم سے برملا کہتا ہوں کہ اعتراف کر لو

3 [tr.]
ادبی: کوشش، سعی، حوصلہ کرنا:
dare all things
سب کچھ سہا
dared their anger
اس کے غصے کا سامنا کیا
noun
1
حوصلے کا کام، جرأت کا مظاہرہ۔.
2
للکار، چنوتی کہ ہماری طرح کرکے دکھائے۔.
– phrases
I dare say
1
(اکثر قبل + that جملہ) میں کہنے کو تیار ہوں کہ یہ ممکن ہے۔ .
2
غالباً؛ میں اتنی بات ضرور کہوں گا:
I dare say, but you are still wrong
مجھے یہ کہنے میں باک نہیں کہ تم اب بھی غلطی پر ہو
– derivatives
darer
noun
جرأت کرنے والا.
dare — EN↔UR · Shobdo