dapple
/'dæp(ǝ)l/ verb & noun ▶verb
| 1 [tr.] | چتّیاں ڈالنا، رنگین یا سیاہ گول گول نشان ڈالنا، مشبک کرنا۔. |
| 2 [intr.] | چتی دار، مشبک ہونا۔. |
▶noun
| 1 | جالی کا سا نقش یا منظر۔. |
| 2 | چتی دار جانور خصوصاً گھوڑا۔. |
– phrases
dapple grey
سفید یا خاکستری، سفید یا سیاہ چتیوں والا (جانور کا جسم یا پوست). |