danger
/'deɪndʒǝ(r)/ noun | 1 | نقصان، ضرر کا اندیشہ، خوف، خطر۔. |
| 2 | خطرناک شے۔. |
| 3 | ریلوے کا سگنل یا اشارہ جو رکنے یا چوکس رہنے کی تاکید کرے. |
– phrases
danger list
خطرناک طور پر بیمار مریضوں کی فہرست خصوصاً ہسپتال میں۔ . |
danger money
خطرناک کام کے لیے زائد معاوضہ۔. |
in danger of
خطرے کی زد یا خطرناک صورتحال میں۔. |