dandy
/'dændɪ/ noun & adjective (pl. dandies)
(comp. dandier, super. dandiest)
▶noun
| 1 | طرحداری، خوش پوشاکی وضعداری کا شوقین آدمی، چھبیلا۔. |
| 2 | بول چال: نفیس شے۔. |
▶adjective
بول چال: امریکا خصوصاً: اپنی قسم کا عمدہ نمونہ، اعلیٰ، منتخب۔. |
– phrases
dandy-brush
گھوڑے کی کھال پر پھیرنے کا برش، کھرنجا۔. |
dandy roll (or roller)
کاغذ کی تیاری میں لگدی کو پھیلانے اور آبی نشان ڈالنے کا اوزار۔. |
– derivatives
dandyish adjective
اِتراہٹ بھرا. |
dandyism noun
چھبیلا پن،چھیل پن. |