Shobdo Logo
EN↔URdandelion

dandelion

Flag: gbEnglish → UrduFlag: pkOxford English–Urdu

dandelion
/'dændɪˌlaɪǝn/
noun
ایک پیوندی پودا جس کے پتّے دندانے دار ہوتے ہیں اور کھوکھلی ساق میں سے بڑا شوخ زرد رنگ کا پھول نکلتا ہے اور پھر گول بیج دان جس پر روئیں دار نرم جھالر ہوتی ہے، شیر دنداں Taraxacum officinale گل قاصدی کا پودا۔.
– phrases
dandelion clock
شیر دنداں یا گل قاصدی کا بیج دان۔.
dandelion coffee
شیر دنداں کی سکھائی ہوئی جڑ کا سفوف جس کا مشروب بنا کر پیتے ہیں۔.
dandelion — EN↔UR · Shobdo