dance
/dɑ:ns/ verb & noun ▶verb
| 1 [intr.] | رقص کرنا، ناچنا، تنہا یا ساتھی یا حلقے کے ساتھ مل کر، عموماً قدموں کی بندھی بندھائی جنبشوں اور موسیقی کے ٹھیکوں کے ساتھ، بطور تفریح۔. |
| 2 [intr.] | اُچھلنا کودنا، طرارے بھرنا، چک پھیریاں لینا۔. |
| 3 [tr.] | (الف) کسی خاص طرز کا رقص دکھانا (ب) بیلے رقص میں کوئی خاص پارٹ ادا کرنا۔. |
| 4 [intr.] | اُبھرنا، ڈوبنا (جیسے پانی پر یا حیطۂ نظر میں). |
| 5 [tr.] | جھلانا، ہاتھ میں اٹھا کر اونچا نیچا کرنا (خصوصاً بچے کو). |
▶noun
| 1 | (الف) رقص کی ادایگی، رقص میں مقرّ رہ تسلسل کے ساتھ قدم اٹھانا (ب) رقص کی کوئی خاص قسم۔. |
| 2 | ناچنے میں کوئی ایک چک پھیری۔. |
| 3 | رقص و رامش کی محفل، جوڑوں کا رقص۔. |
| 4 | رقص کے ساتھ موسیقی کی سنگت یا کسی دُھن کے ساتھ ساتھ رقص۔. |
| 5 | رقص، نرت کلا، ناچ۔. |
– phrases
dance attendance on
کسی کی چاپلوسی کرنا، کسی کے اشاروں پر ناچنا۔ . |
dance of death
قرون وسطیٰ کا ایک تمثیلی رقص جس کا انجام مرگ انبوہ پر ہوتا تھا۔ . |
dance to a person's tune
کسی کی تابعداری، حکم برداری کرنا۔. |
lead a person a dance (or merry dance)
برط کسی کو بھٹکا کر جوکھوں میں ڈالنا، مصیبت میں دھکیلنا۔. |
– derivatives
danceable adjective
جس پر رقص کیا جا سکے (دُھن وغیرہ). |