Shobdo Logo
EN↔URdamper

damper

Flag: gbEnglish → UrduFlag: pkOxford English–Urdu

damper
/'dæmpǝ(r)/
noun
1
کوئی شخص یا شے جو جوش، زور، ولولہ گھٹائے، ہمت پست کرے، حوصلہ شکن ہو۔.
2
کوئی پرزہ جو دھما کے یا آواز کو مدّھم کرے۔.
3
نفیری یا بانسری میں دھات کا پترہ جو ہوا کے بہاؤ پر قابو رکھتا ہے۔.
4
موسیقی: پیانوں کے پردوں کو خاموش رکھنے کی گدی جب تک کہ دھونکنی یا انگلی کے ذریعے اسے اٹھایا نہ جائے۔:
dark thoughts
اندوہناک افکار
5
آسٹرون ز خصوصاً : خمیری روٹی یا گندھے ہوئے آٹے کا پیڑا جسے لکڑیوں کی بھوبل پر سینکا جائے۔:
dark deeds
افعال شنیعہ، کرتوت
– phrases
put a damper on
تفریح میں کھنڈت ڈالنا، اوس ڈالنا۔.