damp
/dæmp/ adjective, noun, & verb ▶adjective
نم، سیلا ہوا، بھیگا۔. |
▶verb
| 1 [tr.] | گیلا کرنا، نم کرنا، تر کرنا۔. |
| 2 [tr.] | (اکثر قبل down) (الف) جوش ٹھنڈا کرنا، حوصلہ شکنی کرنا (ب) ڈھیلا، بے جان کرنا (ج) (آگ کو ) دھیما کرنا۔: |
damp one's enthusiasm کسی کے ولولے پر اوس ڈالنا |
| 3 [tr.] | تھرتھراہٹ یا ارتعاش کو روکنا (خصوصاً ساز کے تاروں کی). |
| 4 [tr.] | خاموش کرنا۔. |
– phrases
damp (or damp-proof) course
کسی عمارت کی دیوار میں زمین کے قریب آب روک مادّے کی تہ تاکہ سیل اوپر نہ چڑھے۔ . |
damp off
(پودے کا) رطوبت کی زیادتی کے باعث پھپھوند لگ کر مر جانا۔ . |
damp squib
رعب جمانے، متأثر کرنے کی کھسیانی کوشش۔. |
– derivatives
damply adverb
dampness noun
سیلن، نمی. |