damn
/dæm/ verb, noun, adjective, & adverb ▶verb
| 1 [tr.] | (اکثر مطلق یا بطور فجائیہ،اظہار ناراضگی کے لیے) کوسنا (کسی شخص یا شے کو): |
may God damn خدا کی سنوار |
| 2 [tr.] | جہنم رسید کرنا؛ عذاب یا تباہی چاہنا۔. |
| 3 [tr.] | مذمت کرنا، رد کرنا: |
a review damning the performance کارکردگی پر خاک ڈالنے والا تبصرہ |
| 4 [tr.] | (الف) (عموماً بطور damning صف) ماخوذ کرنے والا (بیان، گواہی وغیرہ) (ب) برباد، خراب کرنا۔: |
evidence against them was damning ان کے خلاف شہادت تباہ کُن تھی |
▶noun
| 1 | بددعا۔. |
| 2 | عوام: ذرہ بھر، حقیر مقدار: |
not worth a damn کوڑی کام کا نہیں |
– phrases
damn all
عوام: خاک بھی نہیں. |
damn well
بول چال: (زور دینے کے لیے) بالکل، قطعی : |
damn well do as I say جو کہتا ہوں بس وہ کرو |
damn with faint praise
بے دلی یا تھڑ دلی سے تعریف کر نا جو مذمت بن جائے۔. |
I'm (or I'll be) damned if
بول چال: میں ہر گز نہیں، کبھی نہیں (کہتا، کرتا یا کروں گا)۔. |
well I'm (or I'll be) damned
بول چال: حیرت یا ما یو سی وغیرہ کے اظہار کا کلمہ۔. |
– derivatives
damningly adverb
رد، تبا ہ کرتے ہوئے ، کوستے ہوئے. |