dame
/deɪm/ noun | 1 | (Dame) (الف) (برطانیہ میں) نائٹ کمانڈر یا گرینڈ کراس کا اعزاز پانے والے کی بیوی کا خطاب (ب) خاتون جو اس مرتبے کی خطاب یافتہ ہو۔. |
| 2 | برط ادھیڑ عمر کی مضحکہ خیز عورت کا کردار جو عموماً کوئی مرد ادا کرتا ہے۔. |
| 3 | قدیم: پختہ کار عورت۔. |
| 4 | عوام: امریکا کوئی عورت۔. |
– phrases
dame-school
تواریخ: چھوٹے بچوں کا مدرسہ جسے کوئی معمر عورت چلاتی تھی۔. |