damask
/'dæmǝsk/ noun, adjective, & verb ▶noun
| 1 | (الف) نقشیں بنائی کا کپڑا (خصوصاً ریشمی یا سوتی) جس کا نقش دونوں طرف نظر آتا ہے، دمشقی (ب) ٹوئل کا میز پوش کا کپڑا جس کی بناوٹ کا نقش روشنی میں جھلک مارتا ہے۔. |
| 2 | اس کپڑے کا میز پوش۔. |
| 3 | تواریخ: آبی نقوش کا یا جوہر دار۔. |
▶adjective
| 1 | دمشقی یا اس سے مشابہ پارچہ۔. |
| 2 | دمشقی گلاب کے رنگ کا، مخملی ، گلابی یا سرخ ۔. |
– phrases
damask rose
گلاب کی ایک قدیم بھینی خوشبو والی قسم جس سے عطر تیار ہوتا تھا ۔. |