Shobdo Logo
EN↔URdamage

damage

Flag: gbEnglish → UrduFlag: pkOxford English–Urdu

damage
/'dæmɪdʒ/
noun & verb
noun
1
ضرر، نقصان، چوٹ جس سے کوئی چیز ناقص، ناکارہ ہو جائے یا صحت میں خرابی پیدا ہو۔.
2
(جمع میں) ہرجانہ، نقصان کی تلافی کے طور پر طلب کی جانے یا دی جانے والی رقم۔.
3
کسی محبوب شے کا نقصان۔.
4
عوام: دام، قیمت:
what's the damage?
خرچہ کتنا پڑے گا، کتنے کی چوٹ پڑے گی
verb
1 [tr.]
نقصان پہنچانا۔.

2 [tr.]
(خصوصاً بطور damaging صف) رسوا کُن:
a most damaging admission
شرمناک اعتراف
– derivatives
damagingly
adverb
ضرر رسانی کے طور پر.