Shobdo Logo
EN↔URdam (1)

dam (1)

Flag: gbEnglish → UrduFlag: pkOxford English–Urdu

dam1
/dæm/
noun & verb
noun
1
پانی کے بہاؤ کو روکنے اور ذخیرہ کرنے کے لیے باندھا جانے والا بند، پشتہ۔.
2
پانی کے دھارے میں امریکی اود بلاؤ کی کھڑی کی ہوئی رکاوٹ۔.
3
دریا کے بند کی طرح کی کوئی روک۔.
4
پانی یا دلدل پر پاٹا ہوا راستہ، پن پٹڑی۔.
verb
1 [tr.]
بند یا پشتہ باندھنا یا بنا کر روکنا۔.

2 [tr.]
(اکثر قبل up) تھامنا، روکنا، رکاوٹ ڈالنا۔.