daisy
/'deɪzɪ/ noun (pl. daisies)
| 1 | (الف) ایک چھوٹا مرکب پودا، ازقسم بابونہ Bellis perennis جس کے پھول میں زرد ٹکیہ سے سفید کرنیں پھوٹتی ہیں (ب) اسی سے ملتا جلتا کوئی پھول خصوصاً مائیکل ماس ڈیزی یا شاستہ ڈیزی۔. |
| 2 | عوام: کسی چیز کا بہترین نمونہ، چنا ہوا، چھٹا ہوا، منتخب، مثالی۔. |
– phrases
daisy-chain
ڈیزی کے پھولوں کا ہار۔ . |
daisy-cutter
کریکٹ: اس طرح پھینکی جانے والی گیند جو لڑھکتی ہوئی جائے۔ . |
daisy wheel
کمپیوٹر: ڈیزی چکر، ایک چپٹے مرکز سے نکلتے ہوئے ارّے جن میں سے ہر ایک کے سرے پرکوئی حرف ہوتا ہے، عکسی لفظ کار یا ٹائپ رائٹر میں مستعمل۔. |
pushing up the daisies
عوام: مردہ، زمین کا پیوند۔. |