dairy
/'deǝrɪ/ noun (pl. dairies)
| 1 | وہ جگہ جہاں دودھ کی مصنوعات رکھی یا تیار کی جاتی ہوں یا جہاں سے تقسیم کی جاتی ہوں، شیر خانہ، دودھ گھر۔. |
| 2 | دودھ یا دودھ سے بنی ہوئی اشیا فروخت کرنے کی دکان۔. |
| 3 | (وصفی) (الف) دودھ کا یا دودھ سے متعلق (نیز بعض اوقات انڈوں سے بھی) (ب) دودھ کی مصنوعات کے لیے: |
dairy cow شیر خانے کی گائے |