dabble
/'dæb(ǝ)l/ verb | 1 [intr.] | (عموماً قبل in, at) سرسری یا سطحی دلچسپی لینا (کسی کام یا مضمون میں)-. |
| 2 [intr.] | (عموماً تھوڑے پانی وغیرہ میں) پاؤں یا ہاتھ ڈال کر ہلانا، جُلانا۔. |
| 3 [tr.] | تر کرنا، پچارے پھیرنا؛ رنگنا، چھینٹے ڈالنا۔. |
– derivatives
dabbler noun
دخل دینے والا. |