Shobdo Logo
EN↔URdab (1)

dab (1)

Flag: gbEnglish → UrduFlag: pkOxford English–Urdu

dab1
/dæb/
verb & noun
(past & past part. dabbed, pres. part. dabbing)
verb
1 [tr.]
پونچھنا،کسی کپڑے، اسفنج وغیرہ سے یا اسی طرح کوئی شے کسی سطح پر پھیرنا۔.
2 [tr.]
(اسفنج وغیرہ کو) کسی چیز پر ہلکے ہلکے دبا کر پھیرنا، پوچا کرنا۔.
3 [tr.]
(قبل on) کوئی چیز کسی سطح پر پھیرنا، کپڑا پُھریری وغیرہ، تھپتھپانا، ٹکور کرنا۔.

4 [intr.]
(عموماً قبل at ) ہلکی ضرب لگانا، ٹہوکنا۔.
noun
1
رگڑے بغیر پوچا، صفائی کپڑے وغیرہ سے۔.
2
کپڑے وغیرہ سے کوئی شے کسی سطح پر پھیرنے کا عمل-:
a dab of paint
ہلکا سا روغن کا ہاتھ
3
ہلکی ضرب یا چوٹ، ٹکور۔.
4
عوام: برط (جمع میں) انگلیوں کے نشان، نشانِ انگشت۔.
– derivatives
dabber
noun.