campaign
/kæm'peɪn/ noun & verb ▶noun
| 1 | کسی مقصد کے لیے منظم کارروائی مثلاً پبلک کو پرچانے، اْکسانے کے لیے(جیسے سیاسی انتخابات سے پہلے). |
| 2 | (الف) فوجی کارروائیوں کا سلسلہ کسی خاص علاقے یا خاص ادارے سے (ب) میدان میں فوجی خدمت: |
on campaign محاذ پر |
▶verb
| [intr.] | کسی مہم میں شریک ہونا یا اسے چلانا۔. |
– derivatives
campaigner noun
کسی مہم کا کارکن. |