camp1
/kæmp/ noun & verb ▶noun
| 1 | (الف) فوجیوں کے ٹھہرانے یا تربیت دینے کی جگہ (ب) فوجی زندگی: |
court and camp لشکر و دربار |
| 2 | کھلی جگہ خیموں وغیرہ میں را ت بھر کا قیام، پڑاؤ۔. |
| 3 | (الف) ہنگامی ضرورت کے لیے جیسے مسافروں یا جنگی قیدیوں کو ٹھہرانا، عارضی خیمے، چھپر وغیرہ (ب) تفریح کرنے یا چھٹی منانے والوں کے لیے مہّیا کردہ اقامت گاہیں۔. |
| 4 | قدیم قلعہ بند مقام یا اس کے آثار۔. |
| 5 | کسی اصول یا پارٹی کے پیرووں کا گروہ بحیثیت مجموعی: |
the Labour camp was jubilant لیبر پارٹی کے حلقے میں خوشی کی لہر دوڑ گئی |
| 6 | جنوبی افریقہ افتادہ علاقے کا وہ حصّہ جس کو چراگاہ کے لیے گھیر لیا گیا ہو۔. |
| 7 | آسٹرون ز مویشیوں یا بھیڑوں کے جمع ہونے کی جگہ۔. |
▶verb
| 1 [intr.] | کیمپ میں بسر کرنا (اسم معنی ۲،۱ میں). |
| 2 [intr.] | (قبل out ) عارضی یا کھلی جگہ میں پڑاؤ کرنا۔. |
| 3 [intr.] | آسٹرون ز (مویشیوں کا) یکجا ہونا خصوصاً آرام کے لیے۔. |
– phrases
camp-bed
ایک تہ ہونے والا پلنگ، پڑاؤ میں استعمال کے لیے۔. |
camp-fire
کیمپ میں زیر سما روشن کی جانے والی آگ۔ . |
camp-follower
| 1 | فوجی کیمپ کا غیر فوجی ملازم۔. |
| 2 | پیرو، چیلا۔ . |
camp-site
پڑاؤ کا مقام۔. |
– derivatives
camping noun
پڑاؤ ، ڈیرا. |