camouflage
/'kæmǝˌflɑ:ʒ/ noun & verb ▶noun
| 1 | فوجی گاڑیوں، طیاروں،جہازوں کو مصنوعی طور پر نظر سے چھپانے کا عمل، ڈھکنے یا رنگ پھیرنے کے ذریعے تاکہ آس پاس کے منظر کے ہم رنگ ہو جائیں، تلبیس، کیموفلاژ۔. |
| 2 | کسی جانور کا قدرتی رنگ جو ماحول کے مماثل ہو۔. |
| 3 | دھوکا دہی،نظر فریبی سے کام لینا۔. |
▶verb
| [tr.] | کیموفلاژ کے ذریعے چھپانا۔. |