camomile
/'kæmǝˌmaɪl/ noun (chamomile)
جنس Anthemis یا Matricaria کا کوئی خوشبو دار پودا جس میں سورج مکھی کی طرح کے پھول کھلتے ہیں۔. |
– phrases
camomile tea
اس کے خشک پتّوں کا خساندہ جو مقوی مشروب کے طور پر استعمال ہوتا ہے۔. |