camera
/'kæmrǝ, -ǝrǝ/ noun | 1 | عکسی تصویر کھینچنے کا آلہ جس سے ساکت یا متحرک تصویریں کھینچی جائیں، کیمرا۔. |
| 2 | ٹی وی: وہ مشین جو بصری نقوش کو برقی مہیّجات میں تبدیل کرتی ہے تاکہ نشر یا محفوظ کیے جا سکیں۔. |
– phrases
camera obscura
اندر سیاہ کیے ہوئے سوراخ دار خانے پر مشتمل عکس فگن آلہ، تاریک کیمرا جو بیرونی منظر کو ایک اندرونی پردے پر منعکس کرتا ہے۔ . |
camera-ready
طباعت: فوٹو گرافک طریقے سے چھپائی کے لیے فوری طور پر تیار کاپی۔. |
in camera
| 1 | قانون: جج کے ذاتی کمرے میں۔ . |
| 2 | نجی طور پر، علاحدہ نہ کہ لوگوں کے سامنے۔. |
on camera
کیمرے کے سامنے موجود (خاص طور پر کوئی اداکار یا اداکارہ) فلماتے یا ٹی وی پر دکھاتے وقت۔. |