Shobdo Logo
EN↔URcameo

cameo

Flag: gbEnglish → UrduFlag: pkOxford English–Urdu

cameo
/'kæmɪǝʊ/
noun
(pl. cameos)
1
سنگ سلیمانی یا کسی اور پتھر کا ٹکڑا جس پرکسی اور رنگ سے ابھرواں نقاشی کی جائے۔.
2
اسی طرح کا کام کسی اور سطح پر۔.
3
(الف)چھوٹا سا ادبی ، محاکاتی مضمون یا اداکاری کا منظر (ب) اداکاری کے مظاہرے کے لیے انتخاب کیا ہوا (عموماً کسی نامی اداکار کا)کسی ڈرامے یا فلم کے کسی حصّے پر مبنی خاکہ۔.