camber
/'kæmbǝ(r)/ noun & verb ▶noun
| 1 | سڑک کا کُب یا خفیف درمیانی اُبھار، جہاز کے عرشے یا طیارے کے بازوؤں پر اسی قسم کی گولائی۔. |
| 2 | موٹر گاڑی کے اگلے پہیّوں کا پہلو کی طرف خفیف جھکاؤ۔. |
▶verb
| 1 [intr.] | (سطح کا) ابھارنا۔. |
| 2 [tr.] | محدّب بنانا، ابھار پیدا کرنا۔. |